- :
پی ٹی ایم کے جرگے کا پہلا روز اختتام پذیر: ’سب کچھ پرامن ماحول میں ہوا‘
- BBC News اردو
ضلع خیبر میں ہونے والے پشتون تحفظ موونٹ کے جرگے کا پہلا روز اختتام پذیرہو گیا ہے۔ یہ جرگہ سنیچر کے روز سہہ پہر کے وقت شروع ہوا اور مغرب کے وقت پہلا دن اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مقررین نے تقاریر کیں۔ - Sat, 12 Oct 2024 15:53:28 +0000:
کرم میں مسافروں کے قافلے پر حملے میں 11 افراد ہلاک: ’حملہ آور کافی زیادہ تھے اور انھوں نے سڑک کو گھیرا ہوا تھا‘
- BBC News اردو
ایک عینی شاہد کے مطابق جب فائرنگ کی آواز بند ہوئی اور انھوں نے آنکھیں کھولیں تو دیکھا کہ ہر طرف زخمی پڑے ہوئے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ ’میرے قریب کچھ لوگوں کی سانسیں بند ہوچکی تھیں۔ ایسا لگ رہا تھا کہ قیامت کا سماں ہے۔‘ - Sat, 12 Oct 2024 13:23:55 +0000:
ہماری یادوں سے جڑا ’کیری ڈبہ‘: سوزوکی کو 40 سال بعد بولان کی جگہ نئی ’ایوری‘ کیوں لانا پڑی؟
- BBC News اردو
سوال یہ ہے کہ ایک ایسی گاڑی جس کی مانگ یا فروخت میں کوئی کمی نہیں آئی، 40 سال بعد سوزوکی کو اس کی پروڈکشن بند کرنے کی ضرورت کیوں پڑی اور اس کی جگہ لائی گئی گاڑی ایوری میں ایسے کون سے فیچرز ہیں جو اسے کیری ڈبے سے منفرد یا بہتر بناتے ہیں؟ - Sat, 12 Oct 2024 12:23:44 +0000:
غیر ملکی ٹیموں کو ہوم گراؤنڈ پر تگنی کا ناچ نچانے والے پاکستانی سپنرز کہاں گئے؟
- BBC News اردو
ایسے میں جب پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 20 وکٹیں حاصل کرنے کے لیے نئی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے تو سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ ایشیا کی معروف ٹیموں میں سے ایک پاکستان آخر انڈیا بنگلہ دیش، سری لنکا اور یہاں تک کہ افغانستان سے بھی پیچھے کیوں رہ گیا؟ - Sat, 12 Oct 2024 11:05:55 +0000:
اسرائیل اور ایران نے دو دہائیوں میں جنگ کے لیے کیا تیاریاں کی ہیں؟
- BBC News اردو
مشرق وسطیٰ میں جاری حالیہ جنگ کو ایک سال سے زیادہ ہو گیا ہے۔ غزہ کے بعد اب لبنان میں بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل اور ایران ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں۔